SURAH AL-NAS 114_001_006
تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب
۱
سب لوگوں کا بادشاہ
۲
سب لوگوں کا خدا
۳
اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہے
۴
وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں
۵
جن اور آدمی
۶