SURAH AL-IKHLAS 112_001_004

تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے۱
اللہ بے نیاز ہے۲
نہ اس کی کوئی اولاد اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۳
اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی۴