SURAH AL-LAHAB 111_001_005
تباہ ہوجائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہوہی گیا
۱
اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایا
۲
اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ
۳
اور اس کی جُورو لکڑیوں کا گٹھا سر پر اٹھاتی
۴
اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسّا
۵