SURAH AL-KAFIRUN 109_001_006

تم فرماؤ اے کافرو۱
نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو۲
اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں۳
اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا۴
اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں۵
تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین۶