SURAH AL-QURAISH 106_001_004

اس لیے کہ قریش کو میل دلایا۱
ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی)۲
تو انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی بندگی کریں۳
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا۴