SURAH AL-QADR 097_001_005
بیشک ہم نے اسے شبِ قدر میں اتارا
۱
اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر
۲
شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر
۳
اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے
۴
وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک
۵