| قسم آسمان کی، جس میں برج ہیں | ۱ |
| اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے | ۲ |
| اور اس دن کی جو گواہ ہے اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں | ۳ |
| کھائی والوں پر لعنت ہو | ۴ |
| اس بھڑکتی آ گ والے | ۵ |
| جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے | ۶ |
| اور وه خد گواه ہیں جو کہ مسلما نوں کے ساتھ کر رہے تھے | ۷ |
| اور انھیں مسلمانوں کا کیا برا لگا یہی نہ کے وہ ایمان لا ئے اللہ والے سب خو بیوں سرا ہے پر | ۸ |
| کے اس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواه ہے | ۹ |
| بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لئے آگ کا عذاب | ۱۰ |
| بے شک جو ایما ن لائے اور اچھے کام کئے ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں یہی بڑی کامیابی ہے | ۱۱ |
| بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے | ۱۲ |
| بے شک وه پہلے اور پھر کرے | ۱۳ |
| اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا | ۱۴ |
| عزت والے عرش کا مالک | ۱۵ |
| ہمیشہ جو چاہے کہ لینے والا | ۱۶ |
| کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئی | ۱۷ |
| وه لشکر کون فرعون اور ثمود | ۱۸ |
| بلکہ کافر جھٹلا نے میں ہیں | ۱۹ |
| اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہے | ۲۰ |
| بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے | ۲۱ |
| لو ح محفوظ میں | ۲۲ |