SURAH AL-RUM 030_001_005

الم۱
رومی مغلوب ہوئے۲
پاس کی زمین میں اور اپنی مغلوبی کے عنقریب غالب ہوں گے۳
چند برس میں حکم اللہ ہی کا ہے آگے اور پیچھے اور اس دن ایمان والے خوش ہوں گے۴
اللہ کی مدد سے مدد کرتا ہے جس کی چاہے، اور وہی عزت والا مہربان۵