Surah Al Hijr 015_091_099

جنہوں نے کلامِ الٰہی کو تکے بوٹی کرلیا، ف۹۹)۹۱
تو تمہارے رب کی قسم ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے۹۲
جو کچھ وہ کرتے تھے۹۳
تو اعلانیہ کہہ دو جس بات کا تمہیں حکم ہے اور مشرکوں سے منہ پھیر لو، ف۱۰۳)۹۴
بیشک ان ہنسنے والوں پر ہم تمہیں کفا یت کرتے ہیں۹۵
جو ا لله کے ساتھ دوسرا معبود ٹھہراتے ہیں تو اب جان جائیں گے۹۶
اور بیشک ہمیں معلوم ہے کہ ان کی باتوں سے تم دل تنگ ہوتے ہو۹۷
تو اپنے رب کو سراہتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور سجدہ والوں میں ہو۹۸
اور مرتے دم تک اپنے رب کی عبادت میں رہو۹۹