Surah Al Yusuf 012_001_004

یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں۱
بیشک ہم نے اسے عربی قرآن اتارا کہ تم سمجھو۲
ہم تمہیں سب اچھا بیان سناتے ہیں اس لیے کہ ہم نے تمہاری طرف اس قرآن کی وحی بھیجی اگرچہ بیشک اس سے پہلے تمہیں خبر نہ تھی۳
یاد کرو جب یوسف نے اپنے با پ سے کہا اے میرے باپ میں نے گیارہ تارے اور سورج اور چاند دیکھے انہیں اپنے لیے سجدہ کرتے دیکھا۴